عارف والا،پانچ روز سے سرکاری پانی بند روزہ دار وں کی زندگی اجیران بنادی گئی

Published on June 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,306)      No Comments

images
عارف والا ( یواین پی) پانچ روز سے سرکاری پانی بند روزہ دار وں کی زندگی اجیران بنادی گئی ٹی ایم اے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ٹیوب ویل خراب ہونے سے نمازیوں کو وضو میں پریشانی کا سامنا جبکہ گھریلو خواتین اور بوڑھے کرب میں مبتلاہوکررہ گئے محلہ لطیف آباد کے رہائشیوں چوہدری عمر فاروق ودیگر کا احتجاج پانی کی بندش ظالمانہ اور مقامی انتظامیہ کا سوتیلا سلوک ہے ماہ مقدس میں پانی کی عدم دستیابی روزہ داروں کی تمام تر سرگرمیوں کو معطل کرنے کی سازش مقامی انتظامیہ کی محسوس ہورہی ہے انہوں نے چیف منسٹر پنجاب میاں شہباز شریف سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy