ہدایت کار خرم شہزاد کی نئی پنجابی فلم ’’عشق مذاق نئیں‘‘میں میرا کردار ایک ڈرائیور کا ہے زلفی جون

Published on June 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 895)      No Comments

Zulfi Jon
لاہور(یواین پی)ہدایت کار خرم شہزاد کی نئی پنجابی فلم ’’عشق مذاق نئیں‘‘میں میرا کردار ایک ڈرائیور کا ہے شائقین فلم مجھے نئے رول میں یقیناًپسند کریں گے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے زلفی جون نے مزید بتایا کہ اس وقت فلم انڈسٹری زوال پذیر ہے کوئی فلم ساز فلم نگر میں کام کرنے کو تیار نہیں ایسے گھمبیر حالات میں اداکار و ہدایت کار خرم شہزاد نے پنجابی فلم شروع کر کے بڑا احسن اقدام کیا ہے ان کے ساتھ کام کر کے بڑی خوشی ہوئی ہے کم عمری میں ایسا کام میں نے کہیں نہیں دیکھا واضح رہے کہ زلفی جون نے اسٹیج پہ نامور فنکاروں کے ساتھ بھی پرفارم کیا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes