بلاول بھٹو اوردیگر رہنماوٴں کا سول اسپتال کا دورہ

Published on June 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 441)      No Comments

wa
کراچی(یواین پی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور پیپلزپارٹی کے دیگر رہنماوٴں نے سول اسپتال کا دورہ کیا، ہیٹ اسٹروک کے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی،چیرمین پییلزپارٹی بلاول بھٹو نے بھی سول اسپتال کا دورہ کیا،وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، شیریں رحمان اور دیگر بھی انکے ہمراہ تھے،جنہوں نے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی اور طبی امداد کا جائزہ لیا،بلاول بھٹو نے اس دوران مختلف وارڈز کا دورہ کرکے تمام افراد کو پھول پیش کئے،بلاول بھٹو نے سول اسپتال کے ایم ایس کو مریضوں کی طبی امداد مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes