جنوبی کوریا میں ہم جنس پرستوں کی پریڈ

Published on June 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 573)      No Comments

33
سئیول (یو این پی) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں ہم جنس پرستوں کی پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جبکہ پریڈ کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سیؤل میں ہم جنس پرستوں نے پریڈ کے دوران امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ہم جنس پرستوں کی شادی کو جائز قرار دینے پر مسرت کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں 9 جون سے جاری کْویر فیسٹیول میں ہم جنس پرستوں کی پریڈ فیسٹیول کی آخری اور بڑی تقریب ہوتی ہے۔ سالانہ بنیادوں پر منعقد کیے جانے والے اِس فیسٹیول میں کئی ثقافتی پروگرام بھی شامل ہوتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes