ایک لاکھ روپے بجلی کا بل آنے پر شہری کھمبے پر چڑھ گیا

Published on July 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 470)      No Comments

33
شجاع آباد (یو این  پی) بجلی کا بل ایک لاکھ روپے آنے پر شہری کھمبے پر چڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق شجاع آباد میں بجلی کا بل ایک لاکھ روپے آنے پر شہری کھمبے پر چڑھ گیا۔متاثرہ شخص کا کہنا ہے میٹر ریڈر کی بجلی چوری کی فوٹیج بنائی جس پر انتقامی کارروائی کی گئی۔میپکو حکام کی جانب سے دادرسی کی یقین دہانی شہری کھمبے سے اتر آیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes