بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماء راجہ ریاض کی ملاقات

Published on July 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

555
کراچی (یواین پی ) پنجاب کے سابق سینئر وزیر اور پی پی پی رہنماء راجہ ریاض احمد نے بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق راجہ ریاض نے پارٹی چیئرمین کو پنجاب کی سیاسی صورتحال اور صوبے میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پارٹی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme