ثانیہ مرزا اور ہنگس ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل

Published on July 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 534)      No Comments
888
لندن (یوا ین پی) ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئیں۔ مرزا اور ہنگس نے دوسرے راؤنڈ میں شیوون اور ڈیٹ کروم کی جوڑی کو شکست دی۔ سال کے تیسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز ڈبلز کے سلسلے میں کھیلے گئے دوسرے راؤنڈ میچ میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی سوئس جوڑی دار مارٹینا ہنگس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاپان کی ڈیٹ کروم اور ان کی اٹالین جوڑی دار شیوون کو سٹریٹ سیٹس میں 6-0 اور 6-1 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题