آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

Published on July 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 257)      No Comments

222
اسلام آباد: (یواین پی)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں فاٹا کے پناہ گزینوں سے متعلق بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں آئی ڈی پیز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ فاٹا کے پناہ گزینوں کی دوبارہ آباد کاری اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی بات کی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题