پنجاب میں بلدیاتی الیکشن، قانون میں بڑا ابہام سامنے آ گیا

Published on July 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

index
لاہور(یو این پی) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی ہوں گے یا غیر جماعتی قانون میں کچھ درج نہیں۔ الیکشن کمیشن نے ابہام دور کرنے کیلئے صوبائی حکومت سے رابطہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے قانون میں ابہام ہے صوبے میں بلدیاتی انتخابات جماعتی ہوں گے یا غیر جماعتی اس حوالے سے قانون میں کچھ درج نہیں۔ الیکشن کمیشن نے قانونی ابہام دور کرنے کیلئے صوبائی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت سے کہا گیا ہے کہ قانون میں ترمیم کر کے وضاحت کی جائے کہ۔ بیس ستمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونگے یا پھر غیر جماعتی الیکشن کرائے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes