نیب کی طرف سے الزامات کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیا جائے:چوہدری شجاعت

Published on July 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments
55
لاہور(یو این پی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نیب پر بہت سی انگلیاں اٹھ رہی ہیں اس کے الزامات سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیشن بنایا جائے اور اس کا جو بھی فیصلہ آئے سب اسے تسلیم کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سابق وزیر قانون زاہد حامد سے انکی رہائشگاہ پر انکی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ نیب کی طرف سے الزامات کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیا جائے اور جن پر الزامات ہیں وہ خود کمیشن کے رو برو پیش ہوں اس کے بعد کمیشن کا جو بھی فیصلہ آئے اسے سب تسلیم کریں۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes