بورے والا شہر اور گردونواح میں موسلا دار بارش نشیبی علاقے زیر آب

Published on July 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 536)      No Comments

243489-rainsPHOTOINP-1314958465-933-640x480
بورے والا (یواین پی) بورےوالہ شہر اور گردونواح میں آج دوسرے روز بھی موسلا دار بارش،تفصیلات کے مطابق شدید گرمی اور حبس کے باعث شہریوں کا جینا محال ہو رہا تھا لیکن آج شہر وگردو نواح میں موسلا دار بارش کے باعث گرمی کازور ٹوٹ گیا شدید بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آ گئے پانی گھروں میں‌داخل ہوگیا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا رہا واضح رہے کہ کل بھی شہر اور گردو نواح میں‌بارش ہوئی تھی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme