بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کا ماہانہ اجلاس

Published on July 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

BHDA
ڈاکٹررانا محمد فہیم کے بھائی رانا محمدعمران کے انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہاراور ان کے لئے دعائے مغفرت کی گئی
بورے والا(یواین پی)گزشتہ روز بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا ماہانہ اجلاس زیرصدارت ڈاکٹراحسن رشیدمیاں منعقد ہوا ،اجلاس میں ڈاکٹر بی اے خرم،ڈاکٹرمختار احمد بیگ ،ڈاکٹر منصورالحق شاہد،ڈاکٹرابراراحمد،ڈاکٹر طارق چشتی،ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری،ڈاکٹرمحمدانوار،ڈاکٹرزاہد حسین اور ڈاکٹرمحمد سلیم نے شرکت کی ،اجلاس میں ڈاکٹررانا محمد فہیم کے بڑے بھائی رانا محمدعمران کے اچانک انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لئے دعائے مغفرت بھی کی واضح رہے کہ مرحوم عیدالفطر کے روز ہارٹ اٹیک کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题