جشن آزادی پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 3 نوجوان ہلاک

Published on August 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 522)      No Comments

088
لاہور (یو این پی)لاہور کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 3 نوجوان ہلاک ہوگئے۔تینوں نوجوان مختلف مقامات پر حادثات کا شکار ہوئے ، ہلاک ہونے والوں میں 25 سالہ ریحان ، 24 سالہ عمران اور ایک نامعلوم نوجوان شامل ہے۔جاں بحق ہونے والے نوجوان جشن آزادی کی خوشیاں مناتے ہوئے موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کر رہے تھے اور ہاتھ چھوڑ کر ون ویلنگ کرنے پر حادثات کا شکار ہوئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes