شجاع خانزادہ تیری عظمت کو سلام،:مریم نواز کی ٹوئیٹ

Published on August 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 304)      No Comments

8
لاہور(یو این پی)وزیر اعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں شہید کرنل (ر)شجاع خانزادہ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور لکھا ہے کہ شجاع خانزادہ تیری عظمت کو سلام،شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ۔ انہوں نے ٹوئیٹ میں مزید لکھا کہ انسدادِ دہشتگردی میں مصروف لوگوں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes