کسٹم انٹیلی جنس نے کروڑوں مالیت کا ایک لاکھ 7ہزار ایرانی ڈیزل پکڑ لیا

Published on August 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 630)      No Comments

1کوئٹہ (یو این پی) خضدار کے تحصیل وڈھ میں کسٹم انٹیلی جنس اور ایف سی قلات اسکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایک لاکھ سات ہزار ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا گیا جس کی قیمت کروڑوں میں بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چار آئل ٹینکرز میں ایرانی ڈیزل کراچی سمگلنگ کیا جارہا تھا کہ خضدار کے تحصیل وڈھ میں قومی شاہراہ پر کسٹم عملہ اور ایف سی قلات اسکاؤٹس نے مشترکہ طور ر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے کے ایک لاکھ سات ہزار ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes