گوجرہ ،دونوسربازعورتیں گھر سے قیمتی زیور اورنقدی لے اڑیں

Published on August 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 311)      No Comments

images
گوجرہ (یواین پی) دونوسربازعورتیں گھر سے قیمتی زیور اورنقدی لے اڑیں محلہ ہاؤسنگ کالونی میں گھرکاکا م کرنے کے بہانے آئیں اورگھر کا صفایا کر گئیں تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ کا لو نی کا رہا ئشی عبدالشکوراپنے گھر میں موجود تھا کہ دو نامعلوم نوسرباز خواتین گھر میں داخل ہو گیں اور گھر میں کام کرنے کا بہانہ بنا کر کمرے میں داخل ہوئیں تو وہاں پر موجود سیف الماری کے لاک سے ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی اور نو تولے طلائی زیور چوری کر کے لیں گئیں کچھ دیر بعد اہل خانہ کو چوری کا علم ہوا تو فوری پولیس کو اطلاع دی جس پر تھانہ سٹی کے انچارج محمد رزاق ایس ایچ او نے ضروری کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم نوسرباز خواتین کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题