نکاح کے مسائل

Published on November 14, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 673)      No Comments

\"14\" 

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سب شرطوں سے زیادہ پوری کرنے کی مستحق وہ شرطیں ہیں جن سے تم نے شرمگاہوں کو حلال کیا ہے یعنی نکاح کی شرطیں۔
مختصر صحیح مسلم

804 :

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme