بھارتی فوج کی جارحیت جاری

Published on September 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments

00001
لاہور(یو این پی)  بھارتی فوج کی جارحیت جاری، راولاکوٹ کے بٹل سیکٹر پر سویلین آبادی پر بلااشتعال فائرنگ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کر کے بھارتی توپوں کے منہ بند کر دیئے۔ بدھ کے روز بھارتی مسلح افواج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر اپنی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے بٹل سیکٹر پر مقامی آبادی پر شدید فائرنگ شروع کر دی جس پر پاک فوج نے موثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی، جس سے بھارتی توپوں کے منہ بند ہو گئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes