مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا افغانستان کا دورہ متوقع

Published on September 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 214)      No Comments

333
اسلام آباد(یو این پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز افغانستان کا دورہ کرینگے۔یواین پی کے مطابق اپنے دورے کے دوران وہ پاک افغان تعلقات معمول پر لانے کیلئے تبادلہ خیال کرینگے اور ان کی افغان صدر اشرف غنی اور مشیر قومی سلامتی حنیف آتمار سے بھی ملاقات متوقع ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme