علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 16 کلوگرام ہیروئن کی سمگلنگ ناکام، ایک شخص گرفتار

Published on September 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 475)      No Comments

imagesلاہور (یواین پی) ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران 16 کلوگرام ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 1 شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھاریاں سے تعلق رکھنے والا نبیل فلائٹ نمبر 623 سے اٹلی جانے کیلئے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا جہاں اس کے سامان کی تلاشی کے دوران 16 کلوہیروئن برآمد کی گئی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق مذکورہ شخص اس سے پہلے بھی 2 سے 3 بار ہیروئن سمگل کر چکا ہے تاہم اس بار حکام کے ہتھے چڑھ گیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes