آصف علی زرداری لندن سے دبئی پہنچ گئے ٗاہم رہنما طلب

Published on September 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 373)      No Comments
88کراچی(یو این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق آصف علی زرداری لندن سے دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اہم ملاقاتوں میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ، چیئرمین سینٹ رضاربانی اور پارٹی رہنماؤں کے تمام قانونی معاملات دیکھنے والے فاروق ایچ نائیک کو بھی دبئی میں طلب کرلیا ٗ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد بھی دبئی میں ہی موجود ہیں ۔
Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog