پاکستان سمیت دنیا بھر میں چیریٹی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Published on September 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 322)      No Comments

llll
اسلام آباد (یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں چیریٹی کا عالمی دن آج -5ستمبر بروز ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں شعور بیدار کرنا ہے ۔ اس دن خیراتی کام کرنے والے اداروں کے زیر اہتمام لاہورسمیت ملک کے بڑے شہروں میں مختلف تقریبات سمینارز ۔واکس اورکانفرنسز انعقادپذیر ہوں گی۔ چیریٹی پروگرامز کے زریعے مخیرحضرات سے جمع شدہ رقم سے مظلوم مہاجرین کی مالی امدادکرکے ان کے جینے کا سامان مہیا کرنا ہے۔ یونائٹیڈ نیشن کی جنرل اسمبلی میں5 ستمبر کوچیریٹی کے دن کو منانے کی منظوری دی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes