نون لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی ،این اے 144 سے عارف چودھری کی رکنیت ختم

Published on September 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 492)      No Comments

3333
لاہور(یو این پی)ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی، این اے 144سے عارف چوہدری کی رکنیت ختم ۔تفصیلات کےمطابق نون لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی این اے ایک سو چوالیس سے عارف چوہدری کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔الیکشن ٹربیونل نے جعلی ڈگری کیس میں اکیس اگست کو نا اہل قرار دیا تھا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme