وزیر کا فرار ناکام، موٹروے پولیس نے ”پکڑ“ لیا

Published on November 15, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 358)      No Comments

\"11\"

میاں چنوں  ۔۔۔  موٹر وے پولیس نے صوبائی وزیر سلطان ہارون کو تیز رفتاری پر 750 روپے جرمانہ کر دیا، سلطان ہارون جرمانے کی رقم ادا کرنے کے بجائے دھمکیاں دیتے رہے۔ ذرائع کے مطابق سلطان ہارون کو موٹرے پر سفر کے دوران موٹروے پولیس نے تیز رفتاری پررکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے گاڑی بھگا دی لیکن موٹروے پولیس نے کچا کھوہ کے قریب رکاوٹیں کھڑی کر کے انہیں روک لیا اور 750 روپے جرمانہ  کردیا۔ صوبائی وزیر نے جرمانے کی رقم ادا کرنے کے بجائے موٹروے پولیس کو دھمکیاں دیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes