پاکستانی پرچم لہرانے پر آسیہ اندرابی گرفتار

Published on September 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 582)      No Comments

444
سری نگر( یواین پی)   مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو پاکستان کا جھنڈا لہرانے اور ریلی سے خطاب کرنے پر گرفتار کر لیا۔ بھارتی پولیس نے دختران ملت کی چیئرپرسن آسیہ اندرابی کو سری نگر کے علاقے سورا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ آسیہ اندرابی کو رام باغ کے پولیس اسٹیشن رکھا گیا ہے انہیں 14 اگست کو پاکستان کا جھنڈا لہرانے اور پاکستان میں ایک ریلی سے خطاب کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题