آج چاند گرہن سرخ رنگ کا ہوگا

Published on September 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 712)      No Comments

news-1428021968-6529
دورانیہ صبح پانچ بجکر بارہ منٹ سے دن 10بجکر 23منٹ تک ہوگا
اسلام آباد (یوا ین پی)ماہرین فلکیات کے مطابق ( آج )پیر کو چاند گرہن سرخ رنگ کا ہوگا ، دورانیہ صبح 5 بج کر 12 منٹ سے دن 10 بج کر 23 منٹ تک ہوگاتفصیلات کے مطابق پیر 28 ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا جو صبح 5 بجکر 12 منٹ پر شروع ہو کر دن 10 بجکر 23 منٹ پر ختم ہوگا ۔ محکمہ موسمیات کے 28 ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا ۔ چاند گرہن کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دیکھا جا سکے گا ۔ چاند گرہن صبح 5 بجکر 12 منٹ پر شروع ہو کر دن 10 بجکر23 منٹ پر ختم ہوگا ۔ ماہرین فلکیات کے مطابق نظر آنیوالا چاند گرہن سرخ رنگ کا ہو گا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme