مولانا طارق جمیل نے وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی

Published on September 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 3,632)      No Comments

008
مکہ مکرمہ(یو این پی)مولانا طارق جمیل نے اداکارہ وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی ہے۔وینا ملک کے ہاں چند روز پہلے بیٹی کی ولادت ہوئی تھی۔مولانا طارق جمیل حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں، انہوں نے فجر کے بعد ٹیلی فون پر وینا ملک کی بیٹی امل خان کے کان میں اذان دی۔انہوں نے گزشتہ سال وینا ملک کے بیٹے ابرام خان کے کان میں بھی اذان دی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes