جمعیت علماء اسلام ایک عالم گیر تحریک کا نام ہے عبدالرحمن عزیز

Published on October 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 322)      No Comments

Image1
جھنگ(یواین پی)جمعیت علماء اسلام ایک عالم گیر تحریک کا نام ہے جو جابر قوتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام ضلع جھنگ کے ترجمان عبدالرحمن عزیز نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ عمران خان اس ملک میں نئے پاکستان بنانے کی آڑ میں مادر پدر آزاد مغربی اور یہودی کلچر کے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے پاکستان کی نوجوان نسل کو تباہ کر رہا ہے ۔ میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی دوراندیشی اور سیاسی بصیرت کو سلام پیش کر تا ہوں کہ انہوں نے عمران خان کو یہودی ایجنٹ چار سال پہلے کہ دیا تھا جو آج پرویز رشید صاحب ثبوتو ں ساتھ قوم کے سامنے لا چکے ہیں جمعیت علماء اسلام ملک میں اسلامی نظام کے نفاذکے لئے کوششاں ہے دور حاضرمیں اسلام کا عادلانہ نظام ملک و ملت کے سب سے اہم ضرورت ہے مغربی چلنجوں کے مقابلہ کیلئے امت مسلمہ کا متحد ہونا ناگزیر ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes