ترکی میں بم دھماکوں پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے : ترجمان دفتر خارجہ

Published on October 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 252)      No Comments

11111
اسلام آباد(یو این پی)دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکی میں بم دھماکوں پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے۔تفصیلات کےمطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان انقرہ میں دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہےاورترکی کے عوام  اور حکومت سے دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کی تمام صورتوں کی شدید مذمت کرتا ہے،ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں ترک قوم کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes