وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

Published on October 31, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 307)      No Comments

5
لاہور (یو ا ین پی)وزیرا عظم محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم کو لاہور آمد سے قبل اسلام آباد میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بریفنگ دی گئی ۔ وزیر اعظم کی لاہور آمد پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes