بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں وارڈ نمبر چار میں ووٹ کاسٹ کیا ، کارکنوں کی سیلفیاں

Published on November 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 323)      No Comments

01
لاڑکانہ (یو این پی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وارڈ نمبر چار میں ووٹ کاسٹ کیا ، کارکنوں نے بلاول کیساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلدیاتی انتخابات کے دوران وارڈ نمبر چار میں ووٹ کاسٹ کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے خوشگوار موڈ میں پیپلزپارٹی کے لیے ووٹ کاسٹ کیا ، اس موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے بلاول کو گھیرے رکھا اور سیلفیاں بنوائیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes