لالہ موسیٰ، میونسپل کمیٹی کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

Published on November 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

لnews-1446314899-8797_largeالہ موسیٰ( یواین پی)لالہ موسی میونسپل کمیٹی کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیاہے ۔اس میونسپل کمیٹی میں 24سیٹوں میں سے پیپلز پارٹی نے 14سیٹیں جیت لیں۔ پی ٹی آئی نے 5جبکہ ن لیگ نے تین نشستیں حاصل کیں جبکہ دو نشتیں آزاد امیدواروں کے حصے میں آئیں۔ اس طرح پیپلز پارٹی نے پنجاب میں اپنی کارکردگی بہتر بنائی ہے اور صوبے میں اپنی موجودگی کابھرپور احساس دلایا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme