ثانیہ اور مارٹینا نے پہلا ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

Published on November 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 514)      No Comments

03
سنگاپور(یو این پی)ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگز کی جوڑی نے پہلا ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈو سوئس جوڑی نے فائنل میں مرگروز اور سواریزنیوارود کی جوڑی کو چھ صفر اور چھ تین سے شکست دی۔ اس سے قبل سنگاپور میں ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک جوڑی بھارت کی ثانیہ مرزا اور سوئٹزر لینڈ کی مارٹینا ہنگس نے چائنیز تائپے کی ہاو چنگ چن اور ینگ جان چن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ ان کی جیت کا سکور 6-4 اور 6-2 رہا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes