موسم سرما کی آمد،گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ

Published on November 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 246)      No Comments

02
گلگت(یو این پی) موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی گرم ملبوسات کی خریداری بڑھ جاتی ہے، گلگت کی اون سے بنی ٹوپیاں علاقائی ثقافت کے ساتھ ساتھ سردی سے بھی بچاتی ہیں،بارش اور بارف باری کے بعد گلگت بلتستان میں سردی سے بچنے کیلئے اون سے تیار روایتی ٹوپیوں کی خریداری عروج پر پہنچ گئی ہے،اون سے تیار یہ دیدہ زیب ٹوپیاں پانچ سو سے دو ہزار میں دستیاب ہیں، ان گرم ٹوپیوں کے استعمال سے نہ صرف سردی سے بچا جاسکتا ہے بلکہ یہ علاقائی ثقافت کی بھی پہچان ہیں،گلگت کی یہ روایتی ٹوپیاں نہ صرف مقامی افراد استعمال کرتے ہیں بلکہ سیاح بھی ذوق و شوق سے خریدتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme