بالاکوٹ،کالم نویس ڈاکٹر احمد اعجاز کی تصنیف مائنڈ فل نس کی تقریب رونمائی آٹھ نومبر کو ہوگی

Published on November 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 513)      No Comments

index
بالاکوٹ ( یواین پی) ہزارہ کالمسٹ کونسل کے زیر اہتمام ہزارہ ڈوثژن کے معروف کالم نویس ڈاکٹر احمد اعجاز کی تصنیف مائنڈ فل نس کی تقریب رونمائی آٹھ نومبر بروز اتوار پریس کلب مانسہرہ کے ہال میں ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی ضلع ناظم مانسہرہ سردار سید غلام ،تحصیل ناظم ایبٹ آباد محمد اسحاق ، تحصیل ناظم مانسہرہ خرم خان ہونگے تقریب کا آغاز اتوار کے روز صبح دس بجے ہوگا اور تقریب میں ہزارہ بھر کے کلمکاروں کے علاوہ ہزارہ کالمسٹ کونسل کے آراکین و عہدیداران ، وکلاء صحافی برادری سمیت مختلف مکاتب فکر کی شخصیات شرکت کریں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes