عوام کی بات کے نام سے مذاکراتی پروگرام پیش ہوا کرے گا

Published on November 17, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 328)      No Comments

\"3\"
کوٹرادھا کشن (یواین پی)سٹی نیوز نیٹ ورک پاکستان یکم دسمبرسے (عوام کی بات ) کے نام سے ایک مذاکرہ کا آغاز کرنے جارہا ہے۔ اس پروگرام میں سیاسی شخصیات سماجی لیڈرز، مذہبی راہنماؤں کو بات چیت کا موقع فراہم کیا جائے گا۔عوامی مسائل و مشکلات کے ٹھوس حل کے لیے تجاویز حاصل کی جائیں گی۔اور ایوان بالا تک پہنچانے کا منظم انتظام کیا جائے گا بعد اذاں مقامی انتظامیہ و پولیس افسران کو بھی دعوت دی جائے گی اور ان سے عوامی مسائل ومشکلات کے انسداد کے لیے تعاون حاصل کیا جائے گا
منجانب: چیف ایڈیٹر،ایڈیٹر سٹی نیوز نیٹ ورک پاکستان کوٹرادھاکشن قصور

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes