مالٹا:وزیر اعظم دولت مشترکہ کانفرنس کیلئے مالٹا پہنچ گئے

Published on November 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

777
ویلیٹ(یو این پی) وزیراعظم نوازشریف چوبیس ویں دولت مشترکہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے مالٹا پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر اعلیٰ حکام اور پاکستانی سفیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا،وزیراعظم نوازشریف کا مالٹا کے ایرپورٹ پر اعلیٰ حکام اور پاکستانی سفیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا، دولت مشترکہ سربراہ کانفرنس جمعے سے مالٹا میں شروع ہورہی ہے،وزیراعظم نواز شریف مالٹا کے وزیراعظم کی جانب سے دیئے جانے والے استقبالیہ میں بھی شرکت کریں گے،وزیراعظم دورے میں عالمی رہنماوٴں سے بھی ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں عالمی امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہوگا،نوازشریف ملکہ برطانیہ کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے میں بھی شرکت کریں گے،وزیراعظم نوازشریف کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کا کوئی امکان نہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog