مشرف نے مجھے خرید نے کیلئے 15 کروڑ روپے کی پیشکش کی ، حامد میر

Published on November 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 545)      No Comments

444
اسلام آباد(یو این پی) ممتاز صحافی اور سینئر اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ 3 نومبر2007 کی ایمر جنسی کے بعد سابق صدر پرویز نے مجھے خریدنے کی کوشش کی اور مجھے 15 کروڑ کی پیشکش کی۔ کیپیٹل ٹی وی کے پروگرام فرینڈلی اپوزیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویزمشرف چاہتے تھے کہ میں ان کے ساتھ مل جاؤں مگر میں نے ان کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes