اسلام آبادکی 49 یونین کونسلوں کے سرکاری نتائج،ن لیگ19، پی ٹی آئی17 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب

Published on December 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 510)      No Comments

44
اسلام آباد(یو این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں 49یونین کونسل کے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ، نتائج کے مطابق ن لیگ19، پی ٹی آئی17 ،آزاد امیدوار12 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔تفصیلات کےمطابق اسلام آباد کی 49 یونین کونسلوں کے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ،ن لیگ چیئرمین کی انیس، پی ٹی آئی سترہ نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے جبکہ  بارہ آزاد امیدواروں نے چیئرمین کی نشست حاصل کر لی ہیں ۔واضح رہے کہ ایک نشست کا فیصلہ ابھی ہونا ہے اور وہ ٹاس پر ہوگا ،ٹاس پر ہونے والے نشست کا ن لیگ اور آزاد امیدوار میں مقابلہ ہوا تھا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog