سب سے بڑا اپ سیٹ ، جماعت اسلامی کراچی کے امیر ہار گئے

Published on December 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 430)      No Comments

111
کراچی(یو این پی) بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں سب سے بڑااپ سیٹ ہوا ہے کراچی میں  جہاں جماعت اسلامی کراچی کے امیرانجینئرحافظ نعیم الرحمان ہارگئے۔ان کی کوئی تدبیر کامیاب نہ ہوئی اور ایم کیوایم کےمظہرحسین نے کامیابی حاصل کی۔حافظ نعیم الرحمان  تین ہزار دوسوپانچ ووٹوں کے مقابلے میں سات سو تیرہ ووٹ حاصل کرسکے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme