میونسپل کمیٹی جھنگ ؛تمام 50وارڈز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

Published on December 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,053)      No Comments

222
جھنگ(یو این پی) تیسرے مرحلہ کے بلدیاتی انتخابات میں میونسپل کمیٹی جھنگ کے تمام 50وارڈز کے غیر حتمی و غیر سرکاری انتخابی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے 19 اور راہ حق و آزاد گروپ کے 31 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ مذکورہ انتخابات میں جن امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے ان میں ،وارڈ نمبر 1 سے محمد اکرم ٹوانہ آزاد،وارڈ نمبر 2سے حاجی غلام شبیر آزاد،وارڈ نمبر 3سے تصور حسین شاہ آزاد،وارڈ نمبر 4 سے محمداسحاق مسلم لیگ (ن) ،وارڈ نمبر 5 سے ناصرعباس سیال مسلم لیگ (ن) ،وارڈ نمبر 6سے محمدندیم آزاد ،وارڈ نمبر 7 رانا محمداقبال آزاد،وارڈ نمبر 8 سے محمدآزاد ناصر انصاری آزاد،وارڈ نمبر 9 سے محمدشعیب آزاد،وارڈ نمبر 10 سے ناصرعباس آزاد،وارڈ نمبر 11 سے اللہ دتہ آزاد،وارڈ نمبر 12 سے محمد ساجد علی آزاد،وارڈ نمبر 13 سے محمداقبال مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 14 سے شیخ شیرازاکرم مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 15سے پرویز نوازبھٹہ آزاد،وارڈ نمبر 16سے ممتاز حسین خان بلوچ مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 17 سے شیخ علی رضا ٹیپو آزاد،واڑڈ نمبر 18سے زاہد پرویز لالہ مسلم لیگ (ن) ،وارڈ نمبر 19 سے محمدآصف بھٹی آزاد ،وارڈ نمبر 20 سے صفی احمد عرف گڈو خان آزاد،وارڈ نمبر 21سے شیخ محمدیعقوب بھراڑہ آزاد،وارڈ نمبر 22 سے شیخ اللہ دتہ آزاد،وارڈ نمبر 23 سے رئیس عباس خان مسلم لیگ (ن) ،وارڈ نمبر 24 سے محمد اعظم جنجوعہ آزاد،وارڈ نمبر 25 سے شکیل اختر آزاد،وارڈ نمبر 26 سے شیخ فواد اکرم مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 27 سے محمد اقبال انجم آزاد،وارڈ نمبر 28 سے عابد حسین آزاد،وارڈ نمبر 29 سے چوہدری محمد حق نواز مسلم لیگ (ن) ،وارڈ نمبر 30 سے شیخ نواز اکرم مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 31 سے شیخ محمد یونس مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 32 سے حکیم محمود الحسن مسلم لیگ (ن) ،وارڈ نمبر 33 سے محسن رضا جاوید مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 34 سے چوہدری محمد عمران یاسین مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 35 سے محمد اسلم گجر آزاد،وارڈ نمبر 36 سے حسنین حیدر عادل شیخ مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 37 سے میاں پرویز احمد تھہیم مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 38 سے ملک زین رضا آزاد،وارڈ نمبر 39سے محمد صدیق آزاد،وارڈ نمبر 40 سے کریم بخش آزاد،وارڈ نمبر 41 سے ارشد محمود آزاد،وارڈ نمبر 42 سے محمد اسحاق آزاد،وارڈ نمبر 43سے خالد محمود بھبھڑانہ آزاد،واڑد نمبر 44 سے علی رضا آزاد، وارڈ نمبر 45سے ربنواز مسلم لیگ (ن)، وارڈ نمبر 46 سے محمد عثمان فاروقی آزاد،وارڈ نمبر 47 سے ظفر اقبال گوگا آزاد،وارڈ نمبر 48 سے جلال دین مسلم لیگ (ن)،وارد نمبر 49 سے خالد عباس آزاد،وارڈ نمبر 50 سے عنصر عباس مسلم لیگ (ن)شامل ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题