وہاڑی، پرائس کنٹرول ایکٹ، اشیائے خورد و نو ش کی قیمتوں میں ردوبدل کا نو ٹیفکیشن جاری

Published on December 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 992)      No Comments

DALIN 1
وہاڑی(یواین پی)ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ناصر جمال ہوتیانہ نے پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت اشیائے خورد و نو ش کی قیمتوں میں ردوبدل کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا ہے نئے نو ٹیفکیشن کے مطابق دال چناباریک 105روپے فی کلو، دال چنا مو ٹی 110روپے فی کلو ، ، دال مونگ دھلی ہوئی132روپے فی کلو ، دال مو نگ بغیر دھلی اوپن مارکیٹ کے مطابق ، دال ما ش دھلی درآمد شدہ 215روپے فی کلو ، دال مسور باریک150روپے فی کلو، دال مسور موٹی114روپے فی کلو ، بیسن 104روپے فی کلو ، چنا سفیدلوکل (موٹا) 115روپے فی کلو ، چنا سفیدلوکل (باریک)95روپے فی کلو ، چناسیاہ لوکل (موٹا)100روپے فی کلو ،چنا سیاہ لوکل باریک90روپے فی کلو،بیسن104روپے فی کلو، سرخ مرچ پسی ہوئی205روپے فی کلو ، چاول سپر با سمتی نیا66روپے فی کلو ،پرانا سپر باسمتی چاول84روپے فی کلو، چاول (اری )32روپے فی کلو، گوشت بڑا 270روپے فی کلو ، گوشت چھوٹا500روپے فی کلو، روٹی 100گرام وزن5روپے فی عدد ، نان ,خمیری روٹی سو گرام 7روپے فی عدد،دودھ 60روپے فی لیٹر ، دہی 65روپے فی کلو ، چینی 55روپے فی کلو ور سوجی میدہ کی قیمت 45 روپے فی کلو اور کوئلہ کیکر کی قیمت75روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے آٹا محکمہ خوراک کی طرف سے مقر ر کردہ نرخوں کے مطابق، گھی کے مختلف برانڈ انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مقررکردہ نرخوں پر فروخت ہوں گے دکانداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ ریٹ لسٹیں اپنی دکان میں نمایاں مقام پر آویزاں کریں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes