دوسوروپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

Published on December 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 856)      No Comments

5555-600x300
فیصل آباد(یواین پی) 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15دسمبربروزمنگل کوفیصل آباد ہوگی جس کا پہلا انعام ساڑھے7 لاکھ روپے کا ایک ،دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کے پانچ انعامات اور تیسرا انعام1250 روپے فی کس2394 کامیاب خوش نصیبوں میں فی کس تقسیم ہوں گے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog