سی بھی ملک میں پاکستان ایمبیسز قومی وراثت اور پردیس میں رہنے والے پاکستانیوں کا گھر و مسکن ہیں چوہدری وسیم طارق

Published on January 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 477)      No Comments

12442895_571545319661345_467981330_n
ریاض (زکیر احمد بهٹی) کسی بھی ملک میں پاکستان ایمبیسز قومی وراثت اور پردیس میں رہنے والے پاکستانیوں کا گھر و مسکن ہیں ممتاز صحافی ،سیاسی سماجی شخصیت حاجی چوہدری وسیم طارق گل مرکزی چیرمین مسلم جرنلسٹ فورم ،مسلم لیگ نظریاتی محاذ کے ساتھ پاکستان ایمبسی الریاض میں پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کی ہے اور پاسپورٹ سیکشن کے انچارج شاہد گجر کے بد اخلاقی ،بد تمیزی اختیارات کا ناجائز استعمال اور ایک معزز پاکستانی شخصیت کو ایمبسی سے باہر نکالنے کے واقعہ پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ایمبیسز کا اور سٹاف کا کام ہے کہ پاکستانیوں ، پردیسویں کے مسائل حل کرے ۔ لیکن دیکھنے میں یہ آرہا ہے کہ حکومتی نمائندے بن کر پاکستانیوں کی خدمت کیلئے آنے والے سرکاری ملازم و آفسر خود کو ڈان سمجھتے ہیں ۔ پاکستان ایمبیسی الریاض میں آئے روز پاکستانیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات سننے کو مل رہے ہیں ۔ایسا ہی واقعہ جمعرات کے روز پیش آیا لہذا ہم وزارت خارجیہ پاکستان ،وزارت داخلہ پاکستان وزیر اعطم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شاہد گجر کو فوری طور پر معطل کر کے اسے سخت سے سخت سزا دی جائے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes