کراچی کا امن پاکستان کے امن کی ضمانت ہے،گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد

Published on January 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

555
کراچی (یو این پی)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کراچی آپریشن میں رینجرز ،پولیس اور انسداد دہشت گردی کے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی آپریشن سے شہر میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے ،قیام امن کے لیے کیے جانے والی کوششوں میں شہر قائد کے باسیوں نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور کراچی میں مکمل امن قائم ہونے تک کوششیں جاری رکھی جائیں گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme