سعودی وزیر دفاع ہنگامی دورہ پاکستان کے بعد وطن روانہ

Published on January 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments

22
اسلام آباد(یو این پی)سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان  دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔سعودی وزیر  پونے 6گھنٹے کے لیے پاکستان آئے جہاں انکی  کی وزیر اعظم اور آرمی چیف سے الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں ۔وزیراعظم نواز شریف نے سعودی وزیر کو یقین دلایا کہ پاکستان ہر مشکل وقت میں  سعودی عرب  کے ساتھ کھڑا ہے۔سعودی وزیر دفاع کو ان کے پاکستانی ہم منصب اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے الوداع کیا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes