آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن کی ملاقات

Published on January 12, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments

news-1452517219-7701_largeراولپنڈی (یواین پی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنر ل راحیل شریف اور رچر ڈ اولسن کی ملاقات میں افغانستان سے متعلق امور بھی زیر غور آئے ۔اس موقع پر امریکی نمائند ہ خصوصی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کوبھی سراہا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题