اے آر وائے نیوزکے اسلام آبا د بیورو آفس پر دستی بم حملہ

Published on January 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 474)      No Comments

111
اسلام آباد(یواین پی)نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے دفتر پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے بیورو آفس پر دستی بموں سے حملہ کیا گیاہے اور فائرنگ بھی کی گئی ،نجی ٹی وی کا کہناہے کہ فائرنگ کرنے کے بعد موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کالعدم تنظیم کا پمفلٹ پھینک کر فرار ہو گئے تاہم کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہواہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog