میاں چنوں ، صحافیوں میں بہترین صحافتی کردار پر حسن کارکردگی اسناد کی تقسیم

Published on November 21, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments

\"CERTIFICATE\"
میاں چنوں(یواین پی)ریجنل یونین آف جرنلسٹ پنجاب کی جانب سے عالمی یوم صحافت کے موقعہ پرضلع خانیوال کے صحافیوں میں بہترین صحافتی کردار پر حسن کارکردگی اسناد کی تقسیم ۔جنرل سیکرٹری ضلع خانیوال رضا جعفری ایڈووکیٹ نے اسناد تقسیم کیں۔ بہترین صحافتی کردار پرممتاز صحافیوں چوہدری اصغر سہیل،سید عاصم عباس شاہ،چوہدری محمد ارشد اقبال،سید واجد علی نقوی ،میاں محمدعارف،چوہدری عرفان اکرم ،رانا رفاقت معاویہ،رانا اصغر محسن کو حسن کارکردگی کی سند سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق خانیوال، عالمی یوم صحافت کے موقعہ پر ریجنل یونین آف جرنلسٹ پنجاب کی جانب سے جنرل سیکرٹری ضلع خانیوال رضا جعفری ایڈووکیٹ نے بہترین صحافتی کردار پرممتاز صحافیوں چوہدری اصغر سہیل،سید عاصم عباس شاہ،چوہدری محمد ارشد اقبال،سید واجد علی نقوی ،میاں محمدعارف،چوہدری عرفان اکرم ،رانا رفاقت معاویہ،رانا اصغر محسن کو حسن کارکردگی کی اسناد سے نواز ا۔اس سلسلہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد خانیوال میں کیا گیا تھا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme