بلاول بھٹو دورہ واشنگٹن سے وطن واپس پہنچ گئے

Published on March 7, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments

111111
کراچی(یو این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دورہ واشنگٹن مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دورہ امریکہ اور دبئی مکمل کرکے کراچی پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری امریکی صدر اوبامہ کی دعوت پر واشنگٹن گئے تھے وہاں دونوں رہنمائوں نے وائٹ ہائوس میں ناشتے کے دوران ملکی اور غیر ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے بعد امریکی تھنک ٹینکس سے بھی خطاب کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes